سوشل سائنس کیا ہے اور سماجی سائنس کیسے کام کرتی ہے؟


سوشل سائنس کیا ہے؟ اس کا کیا بیسک کنسیپٹ ہے اور کون کون سی فیلڈز کون کون سے سبجیکٹ کورسز اس کے اندر آجاتے ہیں؟ تو سب سے پہلے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ سوشل سائنس کیا ہے؟ سوشل سائنس، سائنس کی ایک برانچ ہے، جس میں ہم سماج کی اسٹڈی کرتے ہیں۔ سوسائٹی کے اندر جو انڈیویجولز رہتے ہیں ان کے بارے میں جانتے ہیں، ان کا جو ریلیشن ہے سوسائٹی کے ساتھ اس کے بارے میں ہم دیکھتے ہیں، کہ اس کی تھنکنگ کیسی ہے اینترو پولوجی میں ہم جانتے ہیں کہ ایک انسان کی سوچ کیا ہوتی ہے اور اس کی جو ان ویزیبل پارٹس ہیں جو اس کی پرسیپشن ہے اس کنگ ہے اس کی ایولوشن کیسے ہوئی؟ وہ کہاں سے آیا کیوں آیا؟ ٹھیک اس کا کلچر کیا ہے اس کی ہسٹری کیا ہے اس کا پولیٹیکل سسٹم کیا ہے? اس کا سائیکالوجیکل بیہیویئر کیا ہے۔ ان ساری چیزوں کو دیکھتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس کی لینگویجز کیا ہیں لینگویج ٹکس میں یہ آجاتا ہے اس کا اکنامک اس کی انکم کیا ہے وہ کیسے چیزوں کو بائے کرتا ہے کیسے ڈیمانڈ سپلائی کنٹری میں ایگزسٹ کرتی ہے، کب ڈیمانڈ بڑھتی ہے? کب پروڈکشن کرتے ہیں؟ یہ ساری جو انسان سے ریلیونٹ سوسائٹی سے ریلیونٹ جتنے بھی کام ہو رہے ہیں، اس کے بارے میں سوشل سائنس میں پڑھا جاتا ہے جیوگرافی میں کیا ہوتا ہے کہ ہم جو زمین کا انسانوں کے ساتھ تعلق ہے اس کے بارے میں دیکھتے ہیں جو انسانوں کا ہماری سوسائٹی کا پلانٹس کے ساتھ اینیملز کے ساتھ ہمارے ایکٹ موسٹ پیئرز کے ساتھ جو ہمارے ویدر کے ساتھ ریلیشن ہے اس کے بارے میں دیکھتے ہیں۔ ہسٹری میں ہم دیکھتے ہیں کہ انسان کیسے آیا? لا میں کیا ہے کہ ہاں لاکھ اس کے لیے ہوتے ہیں انسانوں کے لیے سوسائٹی کے لیے اگر لا نہ ہو کرائم بڑھ جائے. لینگویجز ڈفرنٹ ڈفرنٹ کلچرز کو دیکھتے ہیں۔ ڈفرنٹ پولیٹیکل سسٹم کو دیکھتے ہیں۔ انسان کی سائیکالوجی کو دیکھتے ہیں، یہ ایک بہت بڑا ٹرم ہے یہ سوشل سائنسز میں بہت زیادہ چیزیں آ جاتی ہیں. کہ سماجی سائنس کیسی ہے؟ وہ ایسی کیوں ہے؟ وہ اگر اس طرح ہے تو کیوں ہے? ڈفرنٹ میں لوگ ڈفرنٹ کیوں ہیں ڈفرنٹ لینگویجز کیوں ہیں? ان ساری چیزوں کو ہم بہت ڈیپلی سمجھتے ہیں. انسان کے بائے لاجیکل پارٹس کو بھی اس میں دیکھا جاتا ہے. تو یہ اس کا کنسیپٹ تھا جو آپ کے سامنے رکھا، شکریہ